

Loading content...
ایک روایت یہ ہے کہ مسلم بن عقبہ ملعون نے جس وقت پاک خاندان کو دوبارہ اسیر بنا کر شام بھیجا اوردورانِ سفر جس وقت پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی نگاہ دمشق شہر کے آثار پر پڑی تو انہوں نے دعا فرمائی خالق ہمیں دوبارہ بازارِ شام نہ دکھانا،ابھی دعا ہونٹوں پر تھی کہ ان کی روح پرواز کر گئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار