

Loading content...
اس روایت کے جھوٹے ہونے میں تو کوئی شک ہی نہیں ہے ، جب مسلم بن عقبہ ملعون نے شام ہی نہیں بھیجا تو پھر باقی بات کیسے سچ ہو سکتی ہے پھر پانی کے رکنے پر بغیر پوچھے باغبان کا حملہ کرنا بھی خلاف عقل ہے ، غلاموں کا نعوذباللہ پاک پردہ دارصلواة اللہ علیہن کو اٹھانا تو ایک طرف ہاتھ لگانا بھی محال ہے ،اس پر مزید تبصرہ کرنا بھی ایک ظلم ہے اس لئے اس بات کو یہیں ترک کر رہا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار