

Loading content...
پہلی روایت یہ ہے کہ واقعہ حرہ کے وقت مسلم بن عقبہ ملعون نے سارے پاک خاندان کو پابند سلاسل کرکے شام بھجوایا تھا اور اس دوران راستے میں اُن پر بہت ظلم ہوئے تھے ، پھرجس وقت یہ شام پہنچے تو یہاں انہیں کافی عرصہ زندان میں رہنا پڑا، اس کے بعد مسیب بن قعقاع خزاعی نے شام پر حملہ کر کے انہیں رہائی دلوائی اور انہیں کوہِ لبنان سے گھما کر اِس مقام پر لے آیا کہ جہاں آج پاک مزار ہے ، یہاں پہنچ کر پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے ایک طاق یا ایک درخت سے خون ٹپکتا ہوا دیکھا تھا اور وہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کا تھا ،اُس خون کو دیکھ کر آپ واصل باللہ ہو گئی تھیں… (خلاصہ)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار