

Loading content...
شہنشاہِ معظم علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا تھا کہ ہم یہ پسند نہیں کرتے ہاں اگر تم جبراً ہمیں یہ پلانا چاہتے ہو تو پھر ہم اسے پی لیتے ہیں، اُس ملعون نے عرض کیا تھا کہ میں نے آپ کو کسی بُری نیت سے نہیں بلوایا بلکہ مجھے ملعونِ شام کا حکم ہے کہ آپ کے محلہ بنی ہاشم کا احترام کروںاور آپ کے ساتھ انتہائی عزت و احترام کے ساتھ پیش آئوں اور اگر آپ کی کوئی خواہش ہو تو وہ بھی پوچھوں ، اب آپ یہ جام پسند فرمائیں تو ٹھیک ہے ورنہ جبر نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار