

Loading content...
تیسرا نقص یہ ہے کہ سنہ 62 ہجری میں جب مسلم بن عقبہ ملعون نے مدینے پر حملہ کیا اوراس کا وہ بدنامِ زمانہ واقعہ حرہ پیش آیا تو اُس وقت اُس ملعونِ ازل نے اہل مدینہ میں سے سب سے پہلے جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کو اپنے پاس بلایا تھااور آپ کی خدمت میں شہد کا ایک پیالہ پیش کیا تھا اور عرض کیا تھاکہ آپ اسے ضرور نوش فرمائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار