

Loading content...
دوسرا نقص یہ ہے کہ روایت کہ الفاظ یہ ہیں کہ شعبان کی پہلی تاریخ سے لے کر گیارہ ماہ اور دس دن مصر میں قیام رہا جبکہ شعبان کے آخر میں بھی روانگی ہو تو رمضان کے آخر میں بھی مصر پہنچنا محال ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار