

Loading content...
اِس روایت میں کئی نقائص ہیں، جن میں سے پہلا نقص تویہ ہے کہ جس وقت ہم قافلہئِ تسلیم و رضا کی شام سے مدینہ واپسی کی تاریخ دیکھتے ہیں تو وہ شعبان سنہ61 ہجری کی بنتی ہے ، اگر ان کے پہنچتے ہی یہ خط لکھا گیا ہو تو بھی شعبان کی آخری تاریخوں میں روانہ ہونا نا ممکن ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار