

Loading content...
ان مؤرخین کے مطابق یہ قافلہ یکم شعبان 61 ہجری کو مدینہ سے روانہ ہوا اور 14 رجب سن 62 ہجری تک یہاںمصر میں عقبہ بن نافع کے ہاں مہمان رہا اور 14رجب کو وہیں مصر ہی میں ملکہئِ عالمین معظمہ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کا وصال الیٰ اللہ ہوا، اور اُن کی پاک مزار الحمراء القصویٰ قاہرہ میں بنائی گئی تھی بروایت دیگر قناطر السباع (قاہرہ) میں مزار بنائی گئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار