

Loading content...
کافی عرصہ پہلے ایک سلسلہئِ مجالس میں میں نے بیان کیا تھا کہ کربلا معلی میں جناب ملکہ شام معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے ہمراہ دس پاک کنیزیں تھیں،جن کے واقعات میں نے بیان کئے تھے اور اُس دوران میں نے اِس پاک کنیز کے حالات بھی بیان کئے تھے اس لئے کتاب کی طوالت کے پیش نظر میں یہاں اُن کے واقعات کا اعادہ نہیں کرنا چاہتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار