

Loading content...
اُس نے عرض کیا آقا ہم آپ کے غلام ہیں میری ایک کمسن بیٹی ہے جو آٹھ نو سال کی ہے اور اُس کے مزاج کی ہمیں آج تک سمجھ نہیں آئی کہ اسے دمشق کے بازاروں میں پھرنے کا بہت شوق ہے مگر جس وقت وہ بازار کو دیکھتی ہے تو اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں، اگر آپ مناسب سمجھیں تو میری اس بیٹی کو اپنی کنیز بنا کر اپنی پاک بہوصلوات اللہ علیھا کی خدمت میں پیش کر دیں آپ کا خرچ کچھ نہیں ہو گا اور میری آخرت سنور جائے گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار