

Loading content...
جاگیر کی خریداری کے بعد جناب جعفر طیار علیہ الصلواة والسلام واپس دمشق میں اس تاجر جو ملک التجار شمار ہوتے تھے کے گھر میں تشریف لے آئے ،رات کو اس کے ساتھ سلسلۂ گفتگو کے درمیان انہوں نے فرمایا بھائی ہماری پاک بہوصلوات اللہ علیھا کی فرمائش تھی کہ ہمارے لئے شام سے ایک ایسی کنیز بھی لائی جائے جو دمشق کے شہر سے پوری طرح آشنا ہو ، اس لئے کل ہم سب سے پہلے کوئی ایسی کنیز خریدیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار