

Loading content...
شہنشاہ نے فرمایا کہ آپ اس بات کو نہیں جانتے، یہ جاگیر ہم نے اپنی پاک بہو صلواة اللہ علیہا کیلئے لینی تھی اور ہم یہ نہیں چاہتے تھے کہ ہماری بولی کے بعد کوئی دوسرا بولی دے کیونکہ جس وقت ہم نے بولی دینی تھی تو اُس وقت یہ اُن کے نام سے منسوب ہو جانی تھی اور اُس کے بعد یہ ہماری غیرت کو گوارہ نہیں تھا کہ کوئی دوسرا اس کی بولی لگائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار