

Loading content...
جو لوگ وہاں بولی دینے کے لئے آئے ہوئے تھے ان کے رنگ اڑ گئے اور پھر کسی نے بولی دینے کی جرأت ہی نہیں کی ،اِن کے ساتھ جو تاجر تھے انہوں نے جناب جعفر طیارعلیہ الصلواة والسلام کا کندھا ہلاتے ہوئے عرض کیا آپ تو فنِ تجارت سے آشنا تھے آپ نے ایک دم اتنی اونچی بولی کیوں دے دی ،کیونکہ اِس زمین کی بولی زیادہ سے زیادہ دس پندرہ ہزار تک جاتی اور ہم اسے زیادہ سے زیادہ بیس ہزار میں خرید لیتے ،آپ نے تجارت کے تمام اصول بالائے طاق رکھ کر بہت زیادہ بولی دے دی ،کیا اس کی کوئی خاص وجہ تھی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار