

Loading content...
دوسرے دن جناب جعفرؐ طیار علیہ الصلواة والسلام اُس تاجر کے ہمراہ اُس مقام پر پہنچے جہاں وہ جاگیر تھی ، انہیں وہ جگہ بہت زیادہ پسند آئی، جس وقت یہ جاگیر کا چکر لگا کر واپس مرکزی مقام پر آئے تو وہاں نیلامی شروع ہو چکی تھی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار