

Loading content...
المختصرجناب جعفرؐ طیار علیہ الصلواة والسلام شام پہنچے تو انہوں نے یہاں حبشہ کے ایک تاجر کے ہاں قیام فرمایا، رات کو جس وقت تنہائی میسر آئی تو جناب جعفر طیار علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا بھائی ہم یہاں ایک جاگیر خریدنا چاہتے ہیںکوئی بہترین جگہ آپ کی نظر میں ہو تو بتائیں، اُس تاجر نے عرض کیا کل شام سے کئی میل باہر ایک جاگیر کی نیلامی ہونی ہے اگر آپ مناسب سمجھیں تو کل اسے دیکھ لیں اگر پسند آگئی تو خرید لیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار