Loading content...
یہ کوئی عام باتیں تو نہیں تھیں پاک بی بی صلواة اللہ علیہا کی ہر بات میں ایک قیامت پوشیدہ تھی، ان کی باتیں سن کر سبھی پاک ذوات علیہم الصلواة والسلام گریہ کناں تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار