

Loading content...
پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا چچا جان! آپ ہمیں شام کے باہر ہی ایک جاگیر خرید کر دے دیں ، ممکن ہے کبھی ہمیں شام جانا پڑے تواپنی رہائش کیلئے ہمیں کسی کا محتاج نہ ہونا پڑے ، ہم چاہتے ہیں کہ وہاں ہماری اپنی جاگیر موجود ہو…… دوسری بات یہ ہے کہ ہمیں شام سے ایک ایسی کنیز خرید کرلادیں جو شام کے شہر سے پوری طرح واقف ہو ،جسے یہ بھی معلوم ہو کہ شام کا بازار کیسا ہے اس کی گلیاں کیسی ہیں اس کے چوک کیسے ہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار