

Loading content...
جناب جعفرؐ طیار علیہ الصلواة والسلام نے روتے ہوئے فرمایا میری لائق بیٹی! جاگیریں تو بیٹوں کیلئے خریدی جاتی ہیں، دوسری بات یہ ہے کہ اگر آپ کوجاگیر کی ضرورت ہے توآپ جتنی چاہیں ہم آپ کو یہیں مدینے میں جاگیریں خرید دیتے ہیں ، بہو سے تو کوئی چیز پیاری نہیں کی جاتی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار