

Loading content...
جناب جعفر طیار علیہ الصلواة والسلام نے یہاں تک تو برداشت کیا پھر اس کے بعد خود بھی رو دیئے اور عرض کیا کہ آپ سب رورہے ہیں اور بتاتے کچھ بھی نہیںکہ آپ میں سے کس کو ضرورت ہے اور شام کی کون سی چیزکی ضرورت ہے ؟اُس وقت پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کی پیٹھ کے پیچھے سے ایک کمسن شہزادی صلواة اللہ علیہا کی آواز آئی چچا جان آپ اِن سے کیوں پوچھ رہے ہیں انہوں نے کونسا شام جانا ہے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار