

Loading content...
اُن کی آنکھوں میں بھی آنسو آ گئے فرمایا آپ اُن سے پوچھیں کہ جنہیں شام کی کسی چیزکی ضروت ہو پھر اِس کے بعد جناب جعفر طیار علیہ الصلواة والسلام نے ملکہئِ عالمین صلواة اللہ علیہا کی جانب رخ کر کے عرض کیا کہ شاید آپ کو کسی چیزکی ضرورت ہے اِس لئے مناسب سمجھیں توآپ ہی ہمیں اپنی ضرورت کی چیز سے آگاہ فرمائیں ، ملکہئِ عالمین صلواة اللہ علیہا کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے روتے ہوئے فرمایا اُن سے پوچھیں کہ جنہیں شام کی کسی چیزکی ضرورت ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار