

Loading content...
شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آنکھوں میں آنسو اتر آئے ،فرمایا یہ بات آپ اُن سے پوچھیں جنہیں شام کی کسی چیزکی ضرورت ہو، اُس وقت جناب جعفر طیار علیہ الصلواة والسلام نے محسوس کیا کہ ان میں سے کسی پاک ذات کو کسی نہ کسی چیزکی ضرورت تو ہے مگر یہ اُس کا اظہار نہیں فرما رہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار