

Loading content...
جس وقت ان کی تیاری مکمل ہو گئی تو وہ شہنشاہِ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کیلئے تشریف لائے، اُس وقت شہنشاہِ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی پاک دختر ملکہئِ عالمین صلواة اللہ علیہا کے گھر اطہر میں تشریف فرما تھے، یہاں انہوں نے دنیا کے دستور کے مطابق عرض کیا کہ اگر کوئی چیز آپ نے شام سے منگوانی ہو تو حکم فرمائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار