

Loading content...
خبیر سے واپس مدینہ آنے کے کئی دن بعد جناب جعفر طیار علیہ الصلواة والسلام نے پاک بھائی تاجدارِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں عرض کیا کہ اگر ہمیں اجازت ہو تو ہم ایک مرتبہ تجارت کے سلسلے میں شام جانا چاہتے ہیں، شہنشاہِ انبیاصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اجازت عطا فرمائی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار