

Loading content...
شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اچانک اپنے سامنے موجود پا کر جناب جعفر طیار علیہ الصلواة والسلام نے فوراً ناقہ بٹھائی ، ابھی وہ نیچے نہیں اترے تھے کہ رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کی شبیہہ کامل جناب عبداللہ علیہ الصلواة والسلام کو آگے بڑھ کر ناقہ سے اتارا اور انہیں فوراً سینے سے لگا لیا پھر اس کے بعد جناب جعفر طیار علیہ الصلواة والسلام نے آگے بڑھ کر اپنے پاک بھائی جناب رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قدم بوسی کی، شہنشاہِ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں سینے سے لگایا اور لوگوں کی طرف رخ کر کے فرمایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار