

Loading content...
استقبال کی تیاریاں شروع ہو گئیں،شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے پاک بھائی جناب جعفر طیار علیہ الصلواة والسلام کا کچھ فاصلے پر جا کر استقبال کیا، سب نے دیکھا کہ حبشہ سے آنے والے اُس کاروان میں سب سے آگے جناب جعفر طیار علیہ الصلواة والسلام تھے جو اپنی ناقہ پر سوار تھے اور اُن کے آگے ناقہ کی زین پر ایک کمسن شہزادہ سوار تھے ، گویا چاند کے ساتھ مشتری جلوہ کش تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار