

Loading content...
شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اصحاب کی جانب متوجہ ہو کر فرمایا کہ آج ہمارے پاک بھائی علیہ الصلواة والسلام ایک مدت کے بعد واپس آ رہے ہیں اِس لئے آپ سب اُن کے شایانِ شان استقبال کی تیاری کریں، ہم کچھ سفر آگے چل کر اُن کا استقبال کرنا چاہتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار