

Loading content...
غلام نے عرض کیا میں ابھی دیکھ کر آ رہا ہوں کہ آٹھ نوسال کی ہجرت کے بعد آج جناب جعفر طیار علیہ الصلواة والسلام حبشہ سے واپس تشریف لا رہے ہیںاور ان کا کارواں خراماں خراماں خیبرکی سرزمین کی طرف محوسفر ہے بس چند ہی گھڑیوں میں وہ خیبر میںپہنچنے والے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار