

Loading content...
جس وقت امیرالمومنین علیہ الصلواة والسلام کے سر اطہر پرفاتح کا سہرا باندھا جا رہا تھا، عین اُس وقت ایک غلام نے آ کر شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں مبارک باد پیش کی ،جناب ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا تم ہمیں فتحِ خیبر کی مبارک باد پیس کر رہے ہو یا کوئی اور خوشخبری ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار