

Loading content...
میں سمجھتا ہوں کہ معظمہ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنے پاک بھائی علیہ الصلواة والسلام کو یہ ضرور بتایا ہو گا کہ جس وقت ہم شام کے نجس دربارمیں پہنچے تواُس بے حیادربار کا ایک ایک پل ہمارے لئے بھاری تھا ،ظالم ایک ایک بھائی کے نام کے ساتھ ساتھ ہمارے نام بھی پکارتے رہے ،ہم درباروں سے نا واقف تھے دربار کی گستاخ فضا کو دیکھ دیکھ کر پل پل ہمارا جگر زخمی ہوتا رہا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار