

Loading content...
اس وقت بیوہ دلہن صلواة اللہ علیہا نے روتے ہوئے عرض کیا چچا جان علیہ الصلواة والسلام! دنیا کا دستور ہے کہ جب کوئی نوبیاہتا دلہن بیوہ ہو جائے تو والدین اُس کا آسرا اور سہارا بنتے ہیں اور اگر والدین موجود نہ ہوں تو پھر وہ سسرال والوں کی آس پر بیوگی کی طویل سیاہ رات گزار دیتی ہے… مگر میرے تو دونوں گھر ہی آباد ہو چکے ہیں اب آپ ہی بتائیں کہ میں کس کے سہارے زندگی گزاروں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار