

Loading content...
پاک دلہن نے روتے ہوئے عرض کیا میں تو اِن سے صرف ایک بات پوچھنا چاہتی ہوںاگر آپ اجازت دیں تو؟، معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے دریافت فرمایا بیٹی! وہ کون سی بات ہے اور آپ کو حق حاصل ہے آپ ضرور پوچھیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار