

Loading content...
جس وقت شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا اپنا حال سنا چکیں تو انہوں نے پاک بہو صلواة اللہ علیہا کی جانب نگاہ کی وہ سرجھکا کر رو نے میں مصروف تھیں ، پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے روتے ہوئے فرمایا آپ بھی تو اپنے چچا سے کوئی بات کریں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار