

Loading content...
میرے آقا، میرے پاک سرتاج علیہ الصلواة والسلام! یہ تمام دُکھ درد میں دیکھتی رہی اور برداشت کرتی رہی مگر ایک موقع ایسا بھی آیا کہ مجھے جوان بیٹے کی پامال شدہ لاش بھی بھول گئی ،میرے آقا وہ شامِ غریباں کا منظر تھا کہ جسے بیان کرنا بھی محال ہے ،کہ جس وقت شامی ملاعین میری پاک بہو کا جہیز آپس میں بانٹ رہے تھے اور لڑ جھگڑ بھی رہے تھے ، ہم اس وقت خاموشی سے آنسو بہانے کے علاوہ کر بھی کیا سکتے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار