

Loading content...
شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا نے اپنی بیوہ بہو کے سر پر ہاتھ رکھتے ہوئے عرض کیا میں شادی کا کیا حال سناؤں آپ صرف اپنی اس بیوہ بہو کی حالت کو دیکھ کر ہی اندازہ کر لیں کہ آپ کے لخت جگر کی شادی کیسے ہوئے ہو گی میں تو صرف اتنا بتا سکتی ہوں کہ میرے سامنے شامی ملاعین میرے دُلھا بیٹے پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑتے رہے ،اسے دلہا سمجھ کر تحفے تحائف پیش کرتے رہے ،اسے دلہوں کی طرح پھولوں سے سجاتے رہے اور اسے دلہا سمجھ کر عزت و احترام کے ساتھ زین سے بھی اتارتے رہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار