

Loading content...
سب سے پہلے معظمہ عالیہ بی بیصلواة اللہ علیہانے بھائی کے مزار پر بین کیا بھائی! میں تو اپنا سب کچھ کر بلا کی سرزمین پر راہِ خدا قربان کر آئی ہوں، اپنی بیوہ بھاوج کی ساری دولت بھی میں کربلا میں لٹوا آئی ہوں،ہائے بھائی مجھ میں تواب حالات کو دہرانے کی ہمت بھی نہیں رہی ذراشہزادہ امیر قاسم علیہ الصلوات واسلام کی پاک ماں سے اپنے لخت جگر کی شادی کا حال تو سن لیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار