

Loading content...
ملکہئِ عالمین جناب سیدہ صلواة اللہ علیہا کو پرسہ دینے کے بعد پاک مستورات صلواة اللہ علیہن جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام اور جناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلواة والسلام کے ہمراہ امام مسموم علیہ الصلواة والسلام کے مزار پر تشریف لائے،ان کے ساتھ بنرے پاک کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا اور ان کی پاک بہو بھی تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار