

Loading content...
معصوم شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا نے بھی عرض کیا ہوگا اے پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا! اٹھیں اور دیکھیں میں بھی اپنی جھولی خالی کر آئی ہوں ، آپ کے نازو نعم میں پلے پاک فرزند اکثر مجھے فرمایا کرتے تھے کہ جس گھر میں آپ موجود نہ ہوں اس گھر میں ہمارا دل ہی نہیں لگتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار