

Loading content...
پاک بی بی نے دوسرا بین کیا اے پاک ماں! اب حشر تک بھی اگر میں چراغ لے کر ڈھونڈوں تو مجھے میرا بھائی حسینؐ علیہ الصلواة والسلام نہیں ملے گا مجھے اب یہ سمجھ نہیں آتی کہ میں اپنے پاک بھائی کے بغیر زندگی کیسے گزاروں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار