

Loading content...
پھر فرمایا پاک ماں! میں شام سے واپس صرف اس لئے آئی ہوں کہ آپ کو بتا سکوں کہ جس پاک بھائی سے ہماری زندگی وابستہ تھی، اسے بڑی بے دردی سے شہید کر دیا گیا ہے، وہ تنہائی اور غربت کے عالم میں ھل من ناصراً کی صدائیں دیتے رہے مگر کوئی ان کی مدد کو نہیں آیا، حتیٰ کہ صرف چالیس میل دور نجف اشرف میں آرام فرما کائنات کے مشکل کشاء ہمارے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام نے بھی ان کی کوئی مدد نہیں فرمائی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار