

Loading content...
پاک معظمہ بی بیصلواة اللہ علیہا نے فرمایا آپ یہ بھی تو سوچیں کہ اب آپ کے علاوہ ہمارا سہارا بھی تو کوئی نہیں ہے ،اب اگر ہمیں کسی بھائی کی یاد بے چین کرے گی تو پھر آپ ہی کے چہرے پر نظر کرکے تو ہمیں کچھ تسلی ملے گی کہ چلو ہمارا کوئی بھائی تو ہمارے سر پر سایہ فگن ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار