

Loading content...
پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے آتے ہی جوان بھائی کی پیشانی پر بوسہ دیااور روتے ہوئے فرمایا میرا ویر شرفا ء پر ایسے دُکھ سکھ آجاتے ہیں ، مستورات کے دل تو بہت نازک ہوتے ہیںمگر جس وقت جوان بھائی آکر تسلی کے چار لفظ بولتے ہیں تو بہنوں کودلاسہ مل جاتا ہے ، آپ توہمیں دلاسہ دینے بھی نہیں آئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار