

Loading content...
جونہی یہ بات جناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلواة والسلام کے کانوں تک پہنچی وہ پابرہنہ ، سربرہنہ روتے ہوئے کمرے سے باہر نکلے اور جلدی سے صحن کے مرکزی دروازہ کی طرف بڑھے ، مگر پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کو اپنے گھر کے مرکزی دروازے سے اندر داخل ہوتے دیکھا تو فوراً آنکھیں صاف کیں اور پاک بہنوں صلواة اللہ علیہن کے سامنے سر جھکاکر کھڑے ہو گئے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار