

Loading content...
اِدھر پاک پردہ دار صلواة اللہ علیہن روانہ ہوئیں، اُدھر جناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلواة والسلام کی ایک کنیز نے جا کر اُن کے کمر ے کے بند دروازے پر دستک دی، مگر انہوں نے دروازہ نہیں کھلا، اندر سے رونے کی آواز آ رہی تھی اُس کنیز نے کئی بار دستک دی مگر دروازہ نہیں کھلا اُس نے باہر کھڑے ہو کر عرض کیا آقا! ملکہ عالمین بی بی پاک صلواة اللہ علیہا کی پاک بیٹیاں صلواة اللہ علیہن آپ کے گھر تشریف لارہی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار