

Loading content...
کتب تاریخ میں ہے کہ ان تین دنوں میں خاندانِ بنی ہاشم علیہم الصلواة والسلام کے سبھی افراد پاک پردہ دارانِ توحید و رسالتصلواة اللہ علیہن کو دلاسہ دینے کیلئے گھر اطہرمیں موجود رہے مگرجناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلواة والسلام ان پہلی تین راتوں میں بھی گھر اطہر میں تشریف نہیںلائے کیونکہ وہ اپنے گھر کے ایک کمرے میں دروازہ بندکرکے دن رات گریہ فرماتے رہے اور بار بار یہی کہتے رہے کہ کیا اب ہم کسی کو منہ دکھانے کے قابل رہ گئے ہیں؟ کیا اب ہم وطن میں رہنے کے قابل رہ گئے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار