

Loading content...
ادھر غروبِ آفتاب سے پہلے مدینے کی عورتوں نے بھی ایک ایک کر کے اجازت لینا شروع کی ،اجازت ملنے پر تمام عورتیں صبر کی تلقین کرتی ہوئیں اپنے گھر وں کو روانہ ہو گئیں،جس وقت سورج غریب ہونے کے قریب پہنچا تو اُس وقت پاک گھر میں صرف پاک پردہ دارعلیہم الصلواة والسلام ہی رہ گئے تھے باقی تمام عورتیں اپنے اپنے گھروں کو جا چکی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار