

Loading content...
بشیر نے جواب دیا آقا! میں آپ کے حالات سے اچھی طرح واقف ہوں کربلا میں لوٹا گیا سامان بھی آپ کو پورا واپس نہیں ملا، مجھے اب یہ زیورات لیتے ہوئے شرم آتی ہے، اس لئے میری طرف سے معذرت قبول فرمالیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار