

Loading content...
امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا بشیر تم خود سوچو کہ ہم کس حال میں شام سے واپس آئے ہیں؟ کیا ہماری کوئی مستور اب ان زیورات کو کبھی استعمال کر سکے گی؟ ہمارے لئے تو اب یہ ویسے بھی بے کار ہیں کیونکہ کسی نے بھی اِنہیں استعمال تو کرنا نہیں ہے اِس لئے تم یہ زیورات قبول کرلو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار