

Loading content...
بیمارِکربلا علیہ الصلواة والسلام پاک پھوپھی صلواة اللہ علیہا کے حکم کے مطابق زیورات لے کر نعمان بن بشیر انصاری کے پاس پہنچے اور یہ مقدس زیورات اسے عطا فرمانا چاہے مگر اُس نے ان زیورات کو ہاتھ بھی نہ لگایا اور کہا کہ یہ ڈیوٹی ملعونِ شام نے ہمارے ذمہ لگائی تھی اور اُس نے ہمیں مکمل زاد ِراہ بھی دیا تھا، میں نے آپ پر کوئی احسان نہیں کیا بلکہ میں نے تو اپنی ایک سرکار ی ڈیوٹی ادا کی ہے اس کی اُجرت میں آپ سے کیسے لے سکتا ہوں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار