

Loading content...
پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ ہم شام سے جو سامان واپس لائے ہیں اُس میں کچھ زیورات بھی ہیں، آپ وہ زیورات نعمان بن بشیر انصاری کے حوالے کر دیں اور اسے فرما ئیں کہ ہمارے پاس ان زیورات کے علاوہ اب کچھ نہیں ہے اس لئے تم لوگ انہیں کافی سمجھو اور آپس میں تقسیم کر لو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار