

Loading content...
فاتح شام بی بی پاک صلواة اللہ علیہا نے فرمایا میرے لعل! اگرچہ یہ ہمارے خاندان کا دوست تونہیں ہے مگرپھر بھی اِس نے دوران سفر ہمارے ساتھ کافی تعاون کیا ہے، اِس لئے مناسب یہ ہے کہ اسے اُس کا حقِ زحمت ضرور دیا جائے ، جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے عرض کیا آپ جو حکم فرمائیں ،ہم اُس پر عمل کریں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار